چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن کے آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے بھی کیے جائیں گئے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیاں کرنے پر اتفاق کا اظہار کرئیں گئے جبکہ نئی حلقہ بندیاں 2017 کی مردم شماری پر رپورٹ پر تیاریوں کی ہدایت بھی جاری کرئیں گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں پھر آر ٹی ایس سسٹم کے استعمال پر اتفاق کرئیں گئے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2018 میں سامنے آنے والی خامیاں نادرا سے ملکر دور کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی غلطیوں سے پاک الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کی جارہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹیکنیکل کمیٹی ای وی ایم پر جائزہ جلد مکمل کرے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غلطی اورخامی سے پاک ٹیکنالوجی کے استعمال کے حق میں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ای وی ایم سے متعلق مانگی چیزیں فراہم نہیں کی گئیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ووٹر فہرستوں کی ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کرنے پر اتفاق ہوگا۔

The post چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email