پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویرپوسٹ کی ہیں ۔
View this post on Instagram
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے ریڈ اور اورنچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹس میں اداکارہ کی تعریف بھی کی جارہی ہے۔
اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کافی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
The post عائزہ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی چند خوبصورت تصاویر appeared first on .