پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پوری قوم میجر عزیز بھٹی شہید کو سلام پیش کرتی ہے۔
Nation honours supreme sacrifice by Major Raja Aziz Bhatti Shaheed, NH in 1965 war.His gallant actions & exemplary leadership, inflicted heavy losses on Indian forces, successfully repulsing enemy attack on Lahore. His heroic feat inspires us 2 defend Pakistan, whatever the cost.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 11, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میجر عزیز بھٹی شہید کے یوم شہادت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عزیز بھٹی شہید نے مثالی قیادت، بہادری کا مظاہرہ کیا، میجر عزیز بھٹی شہید نے 1965 کی جنگ میں بھارتی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔
The post پوری قوم میجر عزیز بھٹی شہید کو سلام پیش کرتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر appeared first on .