پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مہرون اور سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئی تھی۔
اداکارہ سنبل فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا اور اپنی صحتیابی کے لیے دعا کی بھی درخواست کی تھی۔
انھوں نے لکھا تھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جبکہ مداحوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی۔
سنبل نے اپنے مداحوں سے ان کے لیے جلد صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔
The post سنبل اقبال کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .