کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں چہلم امام حسین کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

The post کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email