سوشل میڈیا پر آئے دن مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصویریں شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے اپنے کچھ خاص اور پسندیدہ کھلونوں کے ساتھ لی گئی بچپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔
View this post on Instagram
شیئر کردہ اس تصویر میں انہوں نے دو ٹیڈی بیئر پکڑے ہوئے ہیں اور پاس میں ایک پینگوئن بھی رکھا ہوا نظر آرہا ہے ۔
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ان کے پینگوئن کی یاد آرہی ہے۔
اداکارہ کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
The post یہ کس مشہور پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ appeared first on .