قائد اعظم کے مجسمے کو تباہ کرنے کی ذمہ داری بلوچ رپیلکن آرمی نے قبول کرلی

قائد اعظم کے مجسمے کو تباہ کرنے کی ذمہ داری بلوچ رپیلکن آرمی نے قبول کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسند کالعدم تنظیم بلوچ رپیلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لیگوادر میں میرین ڈرائیو پر محمد علی جناح کا مجسمہ ہمارے سرمچاروں نے دھماکہ خیز مواد لگا کر تباہ کر دیا ہے۔ط

The post قائد اعظم کے مجسمے کو تباہ کرنے کی ذمہ داری بلوچ رپیلکن آرمی نے قبول کرلی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email