انوشے عباسی کی اداکار نور حسن کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار  نور حسن کے ہمراہ  لی گئی  تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

 گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیگر لوگوں کو بھی دیکھا گیا تھا تاہم اداکار عمران اسلم بھی ادکارہ کے ساتھ موجود ہیں۔

دوسری جانب اداکار عمران اسلم اور اداکار نور حسن نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ نسٹاگرام پر یہ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Aslam (@iam.imranaslam)

اس سے قبل شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کار میں بیٹھی ہیں اور سورج کی کرنیں جس طرح ان کے رخسار پر پڑ رہی ہیں اس سے ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

دوسری جانب  اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی دوست کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا ہیپی برتھ ڈے غزنہہ تم جانتی ہو میں تمھیں کتنا پیار کرتی ہوں۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

انوشے نے تصاویر میں جو جیولری پہنی ہوئی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

The post انوشے عباسی کی اداکار نور حسن کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email