منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)

منال خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جا رہے ہیں۔

منال خان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاہ سرخ رنگ کا  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور اداکارہ کے چہرے پر سورج کی روشنی بھی پڑ رہی ہے جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اس سے قبل  اداکارہ منال خان نے شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھی ہے۔

اداکارہ منال کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی شادی کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ نے کیپشن میں قبول ہے بھی لکھا تھا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by . (@_trendytwins)

View this post on Instagram

A post shared by . (@_trendytwins)

دوسری جانب اداکارہ منال نے شادی کے دن سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھے۔

  

اس سے قبل اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مایوں کی تصاویر پوسٹ کی تھی۔

اپنی مایوں کی تقریب میں اداکارہ منال نے پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ اداکار احسن محسن نے سیاہ رنگ کا لباس کے ساتھ پیلے رنگ کی واسکٹ پہنی تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ڈھولکی کی ویڈیومیں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ اورنج رنگ کے لباس میں اپنی ڈھولکی میں ڈانس کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس خوبرو جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا انسٹا گرام پر اپنی شادی اور ولیمے کا کارڈ بھی شیئر کیا گیا تھا۔

The post منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email