ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس  کے شہر ماسکو میں 58 ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ کا انعقاد ہوا ، جس میں سپاہی بلاول ضیا نے پاک فوج کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

 

The post ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email