اٹک: شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کاجلوس آج نکالاجائے گا

اٹک میں شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کا جلوس آج نکالاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اٹک میں چہلم کا جلوس امام بارگاہ پنجتنی سے 12 بجے برآمد ہوگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہواشام پانچ بجے مرکزی امام بارگاہ حسینیہ کامپلورسیداں پہنچ کراختتام پذیرہوگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اٹک میں جلوس کےتمام راستے سیل سکیورٹی کےسخت انتظامات  میں 500 پولیس اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اٹک میں جلوس کے کےراستوں پر سنیپ چیکنگ کاعمل جاری ہے۔

The post اٹک: شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کاجلوس آج نکالاجائے گا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email