کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وادراتیں تھم نہ سکی

شہرقائد میں اسٹریٹ کرائم کی وادراتیں تاحال تھم نہیں سکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ میں لوٹ مار کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے ملزمان نے شہری کی موٹر سائیکل کوٹکر ماری،تینوں ملزمان بلا خوف شہری کی تلاشی لیتے رہے اور اسکے بعد ملزمان موبائل فون اورکیش چھین کر باآسانی فرار ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ کے اطراف میں ایک گروپ کافی عرصے سے وارداتیں کررہا ہے۔

The post کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وادراتیں تھم نہ سکی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email