پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے فالسائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
View this post on Instagram
دوسری جانب اداکارہ آمنہ الیاس آج کل اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی دلچسپ مزاحیہ ویڈویز بھیinstagram.com/p/CTciHWloiPr شیئر کر رہی ہیں، آمنہ الیاس کی چند ویڈیوز مداحوں خوب پسند آئیں جبکہ نئی ویڈیو پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیلوری ٹیفیسٹ اور متوازن وزن برقرا رکھنے سے متعلق بات کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آمنہ الیاس کو کوئی کپ کیکس کھانے کے لیے دیتا ہے جس پر وہ پہلے برہمی کا اظہار کرتی ہیں، وزن بڑھ جانے کا اور صحت مند وزن برقرار رکھنے کی جدوجہد پر لیکچر دیتی ہیں اور بعد میں وہ کپ کیکس اُٹھا کر کھانا شروع کر دیتی ہیں۔
آمنہ الیاس کی جانب سے بنائی گئی نئی مزاحیہ ویڈیو میں پر لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اوور ایکٹنگ کر رہی ہیں۔
The post آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل،اداکارہ شدید تنقید کا شکار appeared first on .