عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ انگوری رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں اور ان کی جیولری ان کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ عائزہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان کو ایک بولڈ ویسٹرن اور نئے انداز میں دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے 10 ملین فالوورز مکمل کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور یادگار لمحات شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email