انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، کرسچن ٹرنر

برطانوی ہائی کمیشنرکرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمیشنر کرسچن ٹرنر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں کہا کہ انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، آخر میں جیت کرکٹ کی ہوگی۔

کرسچن ٹرنر نے کہا کہ کرکٹ شائقین کی مایوسی کو سمجھتا سکتا ہوں، لیکن اب انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال دورہ پاکستان کے منتظر ہیں۔

The post انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کیے جانے پر دکھ ہے، کرسچن ٹرنر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email