اداکارہ حنا الطاف کی تصویر وائرل

پاکستانی کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

حنا الطاف کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں ان کا انداز بہت سادہ سا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

تصویر میں اداکارہ نے آسمانی رنگ کا کرتا پہنا ہوا تھا جو کہ ان کی سادگی اور خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کررہا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ حنا الطاف کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email