سنبل اقبال کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنی ہوئی ہیں۔

شئیرکی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے جو جیولری پہنی ہے وہ ان کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا  رہی ہے۔

سنبل اقبال کی اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصویر میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ کالے رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بہت ہی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وباء کورونا کا شکار ہوگئی تھی۔

اداکارہ سنبل نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا اور اپنی صحتیابی کے لئے دعا کی بھی درخواست کی تھی۔

انھوں نے لکھا تھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کے برائیڈل شوٹ کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email