نیمل خاور کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں  نیمل خاور لال رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں۔

نیمل خاور کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی ۔

شئیر کی گئی تصویر میں  نیمل خاور کا فیس نظر نہیں آرہا لیکن ان کے بیٹے مصطفیٰ عباسی کو دیکھا جاسکتا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نیمل خاور کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

نیمل کی اس تصاویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے تھے۔

اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔

واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی  ہیں۔

The post نیمل خاور کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email