پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
View this post on Instagram
انوشے عباسی کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کار میں بیٹھی ہیں اور سورج کی کرنیں جس طرح ان کے رخسار پر پڑ رہی ہیں اس سے ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔
View this post on Instagram
دوسری جانب اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی دوست کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا ہیپی برتھ ڈے غزنہہ تم جانتی ہو میں تمھیں کتنا پیار کرتی ہوں۔
View this post on Instagram
پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
انوشے نے تصاویر میں جو جیولری پہنی ہوئی تھی وہ ان کی خوبصورتی میں مزید چارچاند لگا رہی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔
The post انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .