نمرہ خان کا نیا بڑائیڈل شوٹ مقبول

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔

اداکارہ نمرہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

ان تصاویر میں اداکارہ نمرہ خان بہت ہی دلکش اور حسین نظر آرہی ہیں۔

اس برائیڈل شوٹ کے لئے اداکارہ نے ایک روایتی انداز کو مد نظر رکھتے ہوئے لال عروسی لباس کو زیب تن کیا ہوا ہے۔

نمرہ خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اس حوالے سے اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں ایک شادی کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے ویسٹرن لباس پہنا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نمرہ خان نے لکھا ہے کہ ’’ All you need is love ‘ اور اس کے ساتھ ایک دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

The post نمرہ خان کا نیا بڑائیڈل شوٹ مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email