عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن کئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی نئے انداز کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی  جانب سے ان کی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرائی گئیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ عائزہ خان کے اس نئے انداز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

ان تصاویر مین اداکرہ عائزہ خان کو ایک بولڈ ویسٹرن اور نئے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پولکا ڈوٹس پرنٹ کا ویسٹرن اسٹائل لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ عائزہ خان چاہے عروسی جوڑا پہنے یا پھر وہ کوئی  سادہ یا مغربی لباس ہو ، وہ ہمیشہ خوبصورت نظر آتی ہیں ۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے 10 ملین فالوورز مکمل کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ۔

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور یادگار لمحات شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن کئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email