اقراء عزیز کس کے ساتھ سفر پر جانے کی خواہش مند ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے بتادیا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ایک لمبے سفر پر جانا چاہتی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ اقراء عزیز نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ کس شخصیت کے ساتھ سفر پر جانے کی خواہش رکھتی ہیں۔

اداکارہ نے پاکستان کے معروف ڈیزائنر نومی انصاری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں نومی کے ساتھ سفر پر جانا ہے۔

خیال رہے کہ نومی انصاری پاکستانی فیشن انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہے جو کہ اپنے نت نئے  فیشن اور ڈیزائن کے لئے بے حد مشہور ہیں۔

واضح رہے کہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری آج کل چھٹیوں کے لئے لاس اینجلس میں موجود ہیں جہاں سے ان کی چند تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by NOMI ANSARI (@ansarialert)

The post اقراء عزیز کس کے ساتھ سفر پر جانے کی خواہش مند ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email