میں نے LLB کے آخری سال تک بھیک مانگی ہے، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی رُلادینے والی کہانی

زندگی کچھ لوگوں کیلئے تو کچھ لوگوں کیلئے چیلنج بن جاتی ہے جو لوگ ان چیلنجز کو قبول کرلیتے ہیں تو وہی اس ریس میں سب سے آگے نکل جاتے ہیں۔

اپنی پہچان بنانے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل نشا راؤ ہیں جنہوں نے معاشرے کی تلخ حقیقتوں اور حقارت بھری نظروں اور ان رویوں کو نظر انداز کیا اور آگے بڑھتی رہیں، کراچی کی سڑکوں پر بھیک مانگی محنت کی لیکن اپنے عزائم سے پیچھے نہیں ہٹیں۔

آئیے ویڈیو دیکھتے ہیں:

The post میں نے LLB کے آخری سال تک بھیک مانگی ہے، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی رُلادینے والی کہانی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email