کیا آپ تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈز میں پکڑ سکتے ہیں؟

آج ہم اپنے صارفین کے لیے ایک ایسی تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جو ہے تو بہت آسان لیکن آپ کے لیے چیلنج یہ ہے کہ تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈز میں تلاش کرنا ہے۔

اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فیملی ٹیبل پر بیٹھی چائے بسکٹس کا ناشتہ کر رہی ہے اور غلطی بھی وہیں پر موجود ہے لیکن دکھائی نہیں دے رہی۔

ہر طرف اپنی آنکھیں گھمائیں اور اس تصویر میں موجود چھوٹی سی غلطی کو 7 سیکنڈز میں تلاش کریں۔

درست جواب یہ ہے

 

 

 

The post کیا آپ تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈز میں پکڑ سکتے ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email