دنانیر کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

دنانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دنانیر پیلے اور سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

دنانیر کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

تصاویر میں وہ مختلف رنگوں پر مشتمل لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

واضح رہے کہ اس سے قبل دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا تھا۔

شئیر کی گئی تصویر میں دنانیر ساحل کے قریب موجود تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

شئیر کردہ تصویر میں دنانیر مسٹرڈ رنگ کا فراک زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ دنانیر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں۔

The post دنانیر کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email