سارہ خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گلابی اور اسکن رنگ کا اسکرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں وہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل سارہ خان نے علی رحمان کے ہمراہ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔

تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جبکہ علی رحمان سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل سارہ خان کی فلک شبیر کے ساتھ رومانوی تصویر وائرل ہوئی تھی۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان اپنے شوہر فلک شبیر سے گلے لگی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

تاہم اس کی خاص بات یہ تھی کہ یہ ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر تھی۔

سارہ خان نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں پیار بھرا یہ پیغام لکھا تھا کہ میرا فلک جبکہ انھوں نے ہارٹ کی ایموجی بھی لگائی تھی۔

واضح رہے اداکارہ سارہ خان مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آجاتے ہیں ۔

The post سارہ خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email