مایا علی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا لسلسہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ مایا علی نے اپنی کامیابی کی پوسٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے انسٹاگرام پر 6 ملین فالووز پورے ہوچکے ہیں۔

اس کامیابی پر اداکارہ مایا علی نے اپنے تمام مداحوں اور اور ان کی بے پناہ محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اپنے پوسٹ میں اداکارہ مایا علی نے لکھا کہ  میں اپنے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے اپنی محبت سے مجھے اس مقام پر پہنچایا۔

اداکارہ مایا علی نے مزید لکھا کہ یہ لمحہ میرے لئے بہت خاص ہے اور میں اس لمحے کو آپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہوں۔

خیال رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post مایا علی کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email