سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سنبل اقبال کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ کالے رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بہت ہی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اس سے قبل سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

یاد رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وباء کورونا کا شکار ہوگئی تھی۔

اداکارہ سنبل نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا اور اپنی صحتیابی کے لئے دعا کی بھی درخواست کی تھی۔

انھوں نے لکھا تھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email