نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور  کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

سابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

نیمل خاور کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔

نیمل کی اس تصاویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے تھے۔

اداکاری اور شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور خان سوشل میڈیا پر کم ہی دکھائی دیتی ہیں مگر اُن کے مداحوں اور فین فالوونگ میں کوئی کمی نہیں آئی۔

اس سے قبل  نیمل خاور کی جانب سے اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے اپنی فیملی شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ بھی خوبصورت تصویریں شیئر کی جاتی  ہیں۔

The post نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email