اداکارہ ماورہ حسین کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈٰیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ڈونٹ کھا رہی ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اداکارہ کی  تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

یاد رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 واضح رہے کہ ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

The post اداکارہ ماورہ حسین کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email