مولانا فضل الرحمن کی سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کے گھر آمد

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی وفد کے ہمراہ سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کے گھر آمد کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کے وفد میں معاون خصوصی بلال میر، حافظ عبدالرحمن، طارق بلوچ، حافظ زین العابدین بھی شریک تھے۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مجیب الرحمن شامی کے بھاٸی کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور درجات کے بلندی کی دعا بھی کی۔

اس موقع پہ سینٸر صحافی حفیظ اللہ نیازی، اجمل جامی، ایثار رانا، حبیب اکرم، سلمان غنی ودیگر سینٸر صحافی کالم نگار بھی شریک تھے۔

The post مولانا فضل الرحمن کی سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کے گھر آمد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email