علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بیٹھی ہوئی ہیں ساتھ ہی اداکارہ کو مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

اداکارہ علیزے شاہ  نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ کی جا نب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

خیال رہے اداکارہ علیزہ اپنے لباس کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

اس سے قبل اداکارہ علیزے کی  وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

 اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی کیونکہ تصاویر میں اداکارہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا تھا کہ سارے  بال کٹوا کے اب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔

جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے نظرآئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

واضح رہے کہ  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دیا۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

تاہم علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اُن کے مداحوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا۔

The post علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email