اشنا شاہ کا فوٹو شوٹ ہوا وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اشنا شاہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں وہ مغربی لباس  زیب تن کی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

اس سے قبل بھی اداکارہ کی لیمن رنگ کی ساڑھی میں تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

واضح رہے اداکارہ  اشنا شاہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لئے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔

The post اشنا شاہ کا فوٹو شوٹ ہوا وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email