شائقین کرکٹ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری

شائقین کرکٹ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کے بعد شائقین کرکٹ نئی پریشانی سے دوچار ہیں۔

شائقین کا کہنا تھا کہ موبائل فون اسٹیڈیم لے جانے کی ممانعت کردی۔

شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا کہ موبائل فون نہیں لے جا سکتے ۔

شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ صرف کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا کہا گیا تھا اور شناختی کارڈ کا کہ نہ ہوا تو اجازت نہیں ملے گی۔

شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہم دور سے آتے ہیں موبائل فون سے ویڈیو بناتے ہیں۔

شائقین کرکٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی سی بی موبائل فون پابندی کا فیصلہ واپس لیں۔

The post شائقین کرکٹ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email