کون لوگ دیپیکا کے دل کے قریب ہیں؟ اداکارہ نے کھل کر اظہار کردیا

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے حالیہ بیان میں اپنے دل کے قریب لوگوں کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے انسٹاگرام پر سولا و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکارہ  نے لفظون کی بناء پر اپنے جواب دیئے۔

اسی دوران اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے ’اہمیت‘ لفظ کے حوالے سے پوچھا گیا تھا جس پر اداکارہ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے نزدیک  میرے عزیز اور پیاروں کے علاوہ رشتے دار اور قریبی لوگوں کی بہت اہمیت ہے‘۔

اسکے علاوہ ادااکرہ نے ’آئسکریم‘ لفظ پر اپنا جواب دیتےہوئے اپنے اسکول کی یادوں کو  تازہ کیا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’جب بھی میں آئسکریم کا لفط سنتی ہوں تو مجھے اسکول کے دنوں میں ملنے والی آئسکریم کے حوالے یاد آجاتا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ ’اسکول کے دنوں میں ہر بدھ کے دن ایک آئسکریم والا آیا کرتا تھا جو کہ صرف 5 روپے کی ہوتی تھی اور اس میں صرف ونیلا اور اسٹرابیری بلیور ہوا کرتا تھا‘۔

بعدازاں میوزک لفط کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میوزک سے ہمیشہ مجھے میرے پہلے گانے کی یاد دلاتا ہے ‘۔

The post کون لوگ دیپیکا کے دل کے قریب ہیں؟ اداکارہ نے کھل کر اظہار کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email