بورے والا: بس اور وین میں تصادم،5 افراد زخمی

بورے والا کے علاقے عارفوالا روڈ 217  پر ای بی کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوا ہے جس سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بس اور وین  کے تصادم زخمی ہونے والوں میں2 خواتین سمیت 5 افراد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بس اور وین  کے تصادم میں زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی شناخت بلقیس بی بی، ارشاد بی ب، ۔ارشد، انور اور حق نواز کے نامون سے ہوئی ہے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ حادثہ  بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

The post بورے والا: بس اور وین میں تصادم،5 افراد زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email