حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں ، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ تاریخی مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 5 روپے اور اس سے زائد فی لیٹر مزید اضافہ کرکے ظالم پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کا نیا بم گرایا ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی دہشت گردی اور ملک کی معاشی تباہی پاکستانی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں۔

The post حکومت کی معاشی دہشت گردی عوام کے لیے قیامت صغری سے کم نہیں ، شہباز شریف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email