پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے ، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست اثر عام آدمی کی زندگی پر پڑے گا ، جمہوریت کے عالمی دن پر جمہوری حکومت کے جمہور پر معاشی ظلم کی مذمت کرتے ہیں۔

The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے ، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email