جنت مرزا کی سالگرہ پر قریبی دوست کا ایسا تحفہ،ٹک ٹاکر حیران رہ گئیں،تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوست نے انہیں بہت بڑا سرپرائز دیا جسے دیکھ کر انہوں نے بےحد خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے گزشتہ روز اپنی 21ویں سالگرہ منائی ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی سالگرہ کے موقع پر ان کے قریبی دوست عمر بٹ کی جانب سے ان کے لئے ایک سرپرائز  برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

جنت مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں ۔

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی سالگرہ کے موقع پر کافی خوش نظر آرہی ہیں اور ایسے میں ان کے قریبی دوست عمر بٹ کا سرپرائز گفٹ ان کے لئے بہت بڑا تحفہ ثابت ہوا ہے۔

سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے جنت مرزا نے عمر بٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

جنت مرزا نےعمر بٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’یہ میری زندگی کا سب سے بہترین سرپرائز ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza 🥀✨ (@jannatmirza_)

  قبل ازیں سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی تھی کہ جنت مرزا نے عُمر بٹ سے منگنی کرلی ہے  تاہم ٹک ٹاک سٹار نے اس خبر کی تردید کردی تھی۔

اس خبر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جنت مرزا نے ایک نجی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا تھا کہ  عمر بٹ اور ان کی بات تو پکّی ہوگئی ہے البتہ ابھی منگنی کی کوئی باقاعدہ رسم نہیں ہوئی ہے۔

The post جنت مرزا کی سالگرہ پر قریبی دوست کا ایسا تحفہ،ٹک ٹاکر حیران رہ گئیں،تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email