الیکشن میں دھاندلی اور عوام کا ووٹ چوری ہونے پر خاموش نہیں رہیں گے، سعدید آفریدی

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی اور عوام کا ووٹ چوری ہونے پر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) سرکاری مشنری کے استعمال سے الیکشن پر اثر انداز ہونا چاہتی ہے۔

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی کا کہنا ہے کہ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 6  میں پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کے لوگوں نے جعالی ٹھپے لگانے کی مذمت کی ہے۔

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) عوام میں جانے کے قابل نہیں اسی لیے الیکشن چوری کرنے پر اتر آئی ہے۔

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن غیر قانونی عمل میں ملوث پریزائڈنگ آفیسر کیخلاف کارروائی کرے۔

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی اور عوام کا ووٹ چوری ہونے پر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔

The post الیکشن میں دھاندلی اور عوام کا ووٹ چوری ہونے پر خاموش نہیں رہیں گے، سعدید آفریدی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email