عوام کا پیسہ ہڑپ کر کے امریکہ میں دھندے کھولے جارہے ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ ہڑپ کر امریکہ میں دھندے کھولے جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے کا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے امریکا دورے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تین ماہ میں تیسری مرتبہ امریکہ یاترا  کرنے والے ہیں۔

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جواب چاہیے کہ کورونا کی وباء کے دوران امریکہ کے چکی کیوں لگائی جارہی ہے۔

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہمیں خدشہ ہے کہ سندھ کے عوام کا پیسہ ہڑپ کر امریکہ میں دھندے کھولے جارہے ہیں۔

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے امریکا دورے سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک وزیر اعلیٰ کے پاس اتنا وقت ہے کہ وہ بار بار ملک سے نکل جاتے ہیں۔

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب کے کیسز میں نامزد ہیں۔

پی ٹی آئی  کے رہنماء خرم شیر زمان نے مزید کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔

The post عوام کا پیسہ ہڑپ کر کے امریکہ میں دھندے کھولے جارہے ہیں، خرم شیر زمان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email