عمر شریف پاکستان کا اثاثہ ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمر شریف  پاکستان کا اثاثہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں آغا خان ہسپتال کراچی  میں زیر علاج عمر شریف کی صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمر شریف  پاکستان کا اثاثہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عمر شریف نے کامیڈی کو نئی شناخت دی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمر شریف کامیڈی و اداکاری میں اپنی مثال آپ ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عمر شریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمر شریف کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف کامیڈین و اداکارعمر شریف کو آغا خان ہسپتال کراچی میں پھولوں کے  گلدستے بھی بھجوائے ہیں۔

The post عمر شریف پاکستان کا اثاثہ ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email