شاہدرہ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

شاہدرہ  میں کرنٹ لگنے سے 18 سالہ محسن نامی  نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  شاہدرہ واپڈا کی نااہلی   ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا، شاہدرہ فضل پارک بجلی کے پول سے نوجوان کو کرنٹ لگا۔

علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ  ہم نے متعدد بار جیاموسٰی سب ڈویژن میں درخواستیں دی ہیں لیکن واپڈا کے کان پر جوں تک نارین

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی فیملی نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر واپڈا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

The post شاہدرہ کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email