اریکا حق بڑے انعام کے لئے نامزرد کرلی گئیں

پاکستانی نوجوانوں میں موبول ترین ٹک ٹاکڑ اریکا حق کا نام ایک بڑے انعام کے لئے نامزرد کرلیا گیا ہے۔

ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ایک بڑے ایوادڑ کے لئے نامزرد کیا گیا ہے۔

اریکا حق نے بتایا ہے کہ وہ اس موقع پر بہت فخر محسوس کر رہی ہیں کہ اتنے بڑے پلیٹ فارم سے انہیں ایوارڈ کے لئے نامزرد کیا گیا ہے۔

اریکہ حق نے بتایا ہے کہ انہیں ٹک ٹاکر آف دی ایئر 2021 کے لئے نامزرد کیا گیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeka Haq® (@areeka__haq)

خیال رہے کہ پاکستانی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا کو بھی اس ایوارڈ کے لئے نامزرد کیا گیا ہے۔

واضح رہے  کہ سالانہ ’پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز‘ (پیسا) کے لیے دوسرے سال کے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

پہلی مرتبہ ’پیسا‘ ایوارڈز میں سوشل میڈیا اسٹارز کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جب کہ کورونا کی وجہ سے سینما بند ہونے کے باعث اس مرتبہ فلموں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

’پیسا‘ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق سال 2021 کے ایوارڈز کے لیے 24 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

ٹک ٹاکر آف دی ایئر

  • عریقہ حق
  • کنول آفتاب
  • جنت مرزا
  • ملک عثمان عاصم
  • پھلو (توقیر عباس)

یوٹیوبر آف دی ایئر

  • ڈکی بھائی
  • کچن ود آمنہ
  • مبشر صدیق – ولیج فوڈ سیکریٹس
  • شاہ میر عباس
  • شاہ ویر جعفری

ولاگر آف دی ایئر

  • دانش شیخ
  • مورو
  • شاہ ویر جعفری
  • شام ادریس ولاگس
  • اکھانو

The post اریکا حق بڑے انعام کے لئے نامزرد کرلی گئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email