بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کے فیشن شوٹ سے چند تصاویر

حال ہی میں بالی وڈ انڈسٹری میں میں قدم رکھنے والی نوجوان اداکارہ جھانوی کپور بھارت کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے انسٹاگرام اکؤنٹ کے زریعے اپنے فیشن شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کرائی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ جھانوی کپور ایک کالے رنگ کے ویسٹرن ڈریس میں موجود ہیں جبکہ ان کا انداز بہت بولڈ ہے۔

اس فیشن شوٹ کے حوالے سے اداکارہ نے ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں جن میں انہیں شوٹ کے لئے دیئے جانے والے پوسس میں دکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

اس شوٹ کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کا میک اپ بہت ہی لائٹ اور سوفٹ ٹچ کے ساتھ کیا گیا ہے۔

 

خیال رہے کہ سری دیوی کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ جھانوی کو اپنی صلاحیتوں پر بہت بھروسہ بھی ہے جس کی وجہ سے اداکارہ کے مداحوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جارہی ہے اور وہ کامیاب اداکارہ ثابت ہورہی ہیں۔

The post بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کے فیشن شوٹ سے چند تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email