الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کا پہلا اجلاس کل 11 بجے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکام کو بھی طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا نمونہ مانگ لیا، ٹیکنیکل کمیٹی ای وی ایم کا تفصیلی جائزہ لے گی۔

The post الیکشن کمیشن کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email