عثمان بزدار کی مرحوم جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مرحوم جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات کی جس میں وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان سے اُن کے سُسر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کی۔

 سردار عثمان بزدار نے مرحوم جسٹس (ر) محمد صابر کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو  صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

The post عثمان بزدار کی مرحوم جسٹس (ر) محمد صابر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email