وزیر اعظم کی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پارٹی امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں افغانستان اور خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

The post وزیر اعظم کی وزیر خارجہ سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email