وزارت داخلہ میں افغانستان سے متعلق فیسیلیٹیشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے،شیخ رشید

وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ میں افغانستان سے متعلق فیسیلیٹیشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطباق وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعظم کی ون آن ون  ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں افغانستان اور بارڈر منیجمنٹ کی صورتحال پر بریفنگ دی گی۔

ذارئع کا کہنا تھا کہ افغانستان سے انخلا اور پاکستان آنے والے غیر ملکیوں کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا جبکہ طورخم اور چمن بارڈر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گی۔

ذارئع کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزارت داخلہ کی کارکردگی کو بھی سراہا۔

The post وزارت داخلہ میں افغانستان سے متعلق فیسیلیٹیشن سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہے،شیخ رشید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email