پیپلز پارٹی حکومتی انتقام کا نشانہ بننے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی،چودھری منظور

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری چودھری منظور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومتی انتقام کا نشانہ بننے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز لیبر بیورو کے انچارج چودھری منظور برطرفی ملازمین سے اظہار یک جہتی کیلیے لاہور پریس کلب پہنچ گئے جہاں ان کا کہنا تھا کہ کسی کو عوامی حقوق غصب کرنیکی اجازت نہیں دینگے۔

The post پیپلز پارٹی حکومتی انتقام کا نشانہ بننے والوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی،چودھری منظور appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email